۶۲ از ۷۱
(اللہ تعالیٰ کے ستارویں محبوب)
آپ ۱۲ ربیع الاول ۱۳۱۴ھ بروز جمع المبارک کو پیدا ہوئے۔
حضرت محمد ﷺ
شیر خدا علی کرم اللہ وجہہؓ ---------- سیدۃ النسا فاطمہ الزہراء بتولؓ
سیدنا امام حسنؓ ---------- سیدنا امام حسینؓ
۱۔سید حسن مثنیٰؒ ۲۔سید عبداللہ المحضؒ ۳۔سید موسیٰ الجونؒ ۴۔سید عبداللہ ثانیؒ ۵۔سید داؤدؒ ۶۔سید محمدؒ ۷۔سید یحیٰ الزاہدؒ ۸۔سید ابی عبداللہؒ ۹۔سید ابو صالح جنگی دوستؒ
۱۔سیدنا امام زین العابدینؓ ۲۔سیدنا امام باقرؒ ۳۔سیدنا امام جعفرؒ ۴۔سیدنا موسیٰ کاظمؒ ۵۔سیدنا علی الرضاؒ ۶۔سید ابوعلاؤالدین محمد الجود ۷۔سید کمال الدین عیسیٰؒ ۸۔سید ابوالعطاء عبداللہؒ ۱۰۔سید محمودؒ ۱۱۔سید محمدؒ سید ابوجمالؒ ۱۲۔سید عبداللہ الصومعی الزاہدؒ ۱۳۔سیدہ ام الخیر لمۃ الجبار فاطمہؒ
غوث الاعظم سیدنا محی الدین ابو محمد عبدالقادر جیلانیؒ
۱۔آغا بدیع الدین شہید۔۲۔سید شاہ فیروز الدینؒ۔۳۔سید شرف الدین موسیٰؒ۔۴۔سید صفی الدین آدمؒ۔۵۔سید محمد معروفؒ۔۶۔سید علی عارفؒ۔۷۔سید میر زاہد عنایت اللہؒ۔۸۔سید اشہد باللہ الامجدؒ۔۹۔سید میر علی اسلمؒ۔۱۰۔سید میر عبدالغفورؒ۔۱۱۔سید میراں محمد جانؒ۔۱۲۔سید سالم علیؒ۔۱۳۔سید حسن شاہؒ حضوری۔۱۴۔سید حیدر علیؒ۔۱۵۔سید نواب علیؒ۔
سید احمد حسین گیلانیؒ (محبوبِ ذات)
یہ متن صفحے کی تصویر سے ٹائپ کیا گیا ہے اور ابھی جانچا نہیں گیا — اس میں غلطی ہو سکتی ہے۔ اصل صفحہ ہی معتبر ہے۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں