مرحلہ 1: مینو (فہرست) کیسے کھولیں
فون پر: اوپر کونے میں تین لکیروں ☰ والے بٹن کو دبائیں، تمام حصوں کی فہرست کھل جائے گی۔ کمپیوٹر پر: ویب سائٹ کے نام کے نیچے تمام حصوں کے نام لکھے ہیں، کسی پر بھی دبائیں۔
💡 کسی بھی صفحے سے صفحۂ اول پر واپس آنے کے لیے سب سے اوپر ویب سائٹ کے نام پر دبائیں۔