رازداری کی پالیسی
یہ ویب سائٹ آپ کی کون سی معلومات رکھتی ہے اور کیوں۔
گوگل سے سائن اِن
تبصرہ یا پسند کرنے کے لیے آپ گوگل اکاؤنٹ سے سائن اِن کرتے ہیں۔ گوگل ہمیں صرف آپ کا نام، ای میل اور تصویر دیتا ہے۔ ہمیں آپ کا گوگل پاس ورڈ کبھی نہیں ملتا۔
تبصرے اور پسند
آپ کے تبصرے اور پسند آپ کے نام اور تصویر کے ساتھ ویب سائٹ پر سب کو نظر آتے ہیں۔ آپ کا ای میل کسی کو نظر نہیں آتا۔ انتظامیہ نامناسب تبصرے ہٹا سکتی ہے۔
آمد کا ریکارڈ
ہر آمد پر IP ایڈریس، شہر/ملک، ڈیوائس کی قسم، براؤزر اور دیکھے گئے صفحات محفوظ ہوتے ہیں۔ اس کے لیے ایک کوکی (mv) رکھی جاتی ہے۔ یہ معلومات صرف ویب سائٹ کے منتظم دیکھ سکتے ہیں۔
معلومات کا استعمال
یہ معلومات صرف ویب سائٹ چلانے، تبصروں کی نگرانی اور غلط استعمال روکنے کے لیے ہیں۔ ہم کسی کو معلومات فروخت یا شیئر نہیں کرتے، اور کوئی اشتہار نہیں۔
دوسری سروسز
ویب سائٹ Vercel پر چلتی ہے، ڈیٹا Neon اور Cloudflare پر رکھا جاتا ہے، اور ویڈیوز YouTube سے دکھائی جاتی ہیں۔ YouTube ویڈیو چلانے پر گوگل کی اپنی پالیسی لاگو ہوتی ہے۔
اپنی معلومات ہٹوانا
اپنا اکاؤنٹ، تبصرے یا معلومات ہٹوانے کے لیے shaikh.mujeeb.gillani.home@gmail.com پر ای میل کریں۔
آخری تبدیلی: یکم نومبر ۲۰۲۶ء