۵۸ از ۷۱
آپ کے والد ماجد کا نام سید احمد اور دادا کا نام سید علی تھا سلسلہ نسب پندرہ واسطوں سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مل جاتا ہے۔
آپ نے حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ سے بیعت کی۔
پیدائش: آپ کی پیدائش یکم رمضان ۴۷۱ھ کی شب میں پیدا ہوئے۔آپ کی ولادت عراق کے شہر گیلان میں ہوئی تھی۔
حضرت محمد ﷺ
شیر خدا علی کرم اللہ وجہہؓ ---------- سیدۃ النسا فاطمہ الزہراء بتولؓ
سیدنا امام حسنؓ ---------- سیدنا امام حسینؓ
۱۔سید حسن مثنیٰؒ ۲۔سید عبداللہ المحضؒ ۳۔سید موسیٰ الجونؒ ۴۔سید عبداللہ ثانیؒ ۵۔سید داؤدؒ ۶۔سید محمدؒ ۷۔سید یحیٰ الزاہدؒ ۸۔سید ابی عبداللہؒ ۹۔سید ابو صالح جنگی دوستؒ
۱۔سیدنا امام زین العابدینؓ ۲۔سیدنا امام باقرؒ ۳۔سیدنا امام جعفرؒ ۴۔سیدنا موسیٰ کاظمؒ ۵۔سیدنا علی الرضاؒ ۶۔سید ابوعلاؤالدین محمد الجود ۷۔سید کمال الدین عیسیٰؒ ۸۔سید ابوالعطاء عبداللہؒ ۱۰۔سید محمودؒ ۱۱۔سید محمدؒ سید ابوجمالؒ ۱۲۔سید عبداللہ الصومعی الزاہدؒ ۱۳۔سیدہ ام الخیر لمۃ الجبار فاطمہؒ
غوث الاعظم سیدنا محی الدین ابو محمد عبدالقادر جیلانیؒ
شب ولادت حضرتؒ کے والد سید ابو صالحؒ نے خواب میں دیکھا کہ آپ ﷺ تشریف لائے
یہ متن صفحے کی تصویر سے ٹائپ کیا گیا ہے اور ابھی جانچا نہیں گیا — اس میں غلطی ہو سکتی ہے۔ اصل صفحہ ہی معتبر ہے۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں