۴۹ از ۷۱
اولیاء کرام کی کرامتیں جو بتائی جا رہی ہیں وہ بہت ہی کم بتائی جا رہی ہیں اگر تفصیل سے کرامتیں لکھی جائیں تو کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں کچھ کرامتیں اس لئے بیان کی جا رہی ہیں تاکہ اندازہ ہو جائے کہ انعام و کرام والے لوگ کون ہیں اور یہی لوگ مسلمانوں کے رہبر ہونا چاہیے لیکن رہبر کسی اور کو بنانے کی وجہ سے اتنے فرقے بن گئے ہیں اور مسلمانوں کا اتحاد پارہ پارہ ہو چکا ہے۔ مسلمان کافروں کے غلط عمل اپنا رہے ہیں اور کافر مسلمانوں کے اچھے عمل اپنا رہے ہیں دین مسلمانوں سے بہت دور ہو چکا ہے قول اور فعل میں تضاد ہے کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں
۱۔ اولیاء کرام ارکان اسلام کے علاوہ اور کیا عمل کرتے ہیں۔ ۲۔ مسلمان ترقی پا کر اللہ کے نزدیک کیا مقام حاصل کر سکتا ہے۔ ۳۔ پنجتن پاک ؑ کون ہیں۔ ۴۔ چہاردہ معصومین ؑ کون ہیں۔ ۵۔ سترہ محبوبین کون ہیں۔ ۶۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ۔ ۷۔ حضرت داتا گنج بخش ابوالحسن علی ہجویری ؒ۔ ۸۔ اللہ تعالیٰ کے پندرہویں محبوب سیدنا غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ ۹۔ اللہ تعالیٰ کے سولہویں (۱۶) محبوب الٰہی جناب حضرت نظام الدین اولیا ؒ۔ ۱۰۔ اللہ تعالیٰ کے سترویں (۱۷) محبوب حضرت محبوبِ ذات جناب سید احمد حسین گیلانی ؒ۔
یہ متن صفحے کی تصویر سے ٹائپ کیا گیا ہے اور ابھی جانچا نہیں گیا — اس میں غلطی ہو سکتی ہے۔ اصل صفحہ ہی معتبر ہے۔