۵۴ از ۷۱
۱۔ مقام محبوبیت۔ ۲۔ مقام فخر (فقیر، درویش، ابن الوقت اور قلندر) ۳۔ وقت کے غوث (صرف ایک ہی ہو سکتے ہیں) ۴۔ قطب (چار ہوتے ہیں) ۵۔ ابدال (چالیس ہوتے ہیں) ۶۔ ڈیوٹی والے (جو کہ بے حساب ہوتے ہیں) ۷۔ مومن۔ ۸۔ مسلمان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شیر خدا علی کرم اللہ وجہہ ؓ — سیدۃ النسا فاطمہ الزہراء بتول ؓ سیدنا امام حسن ؓ — سیدنا امام حسین ؓ
۱۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۲۔ شیر خدا علی کرم اللہ وجہہ ؓ ۳۔ سیدۃ النساء فاطمہ الزہراء بتول ؓ ۴۔ سیدنا امام حسن ؓ ۵۔ سیدنا امام حسین ؓ ۶۔ سیدنا امام زین العابدین ؓ ۷۔ سیدنا امام باقر ؓ ۸۔ سیدنا امام جعفر ؓ ۹۔ سیدنا امام موسیٰ کاظم ؓ ۱۰۔ سیدنا امام علی الرضا ؓ ۱۱۔ سید امام محمد تقی ۱۲۔ سیدنا امام علی نقی ؓ ۱۳۔ سیدنا امام حسن عسکری ؓ ۱۴۔ سیدنا امام محمد مہدی ؓ
یہ متن صفحے کی تصویر سے ٹائپ کیا گیا ہے اور ابھی جانچا نہیں گیا — اس میں غلطی ہو سکتی ہے۔ اصل صفحہ ہی معتبر ہے۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں