۳ از ۱۲
آپؒ کا نو واسطوں سے نسبی تعلق حضرت غو ث الثقلین حضرت شیخ عبدا لقادر جیلانیؒ سے ہے اسی لئے آپؒ حسنی سید ہیں آپؒ کے چار فرزند اور سات بیٹیاں ہیں آپؒ نے اپنی جوانی میں ہی روحانی سفر پر روانہ ہوئے آپؒ پہلی رات اگوگی کے مقام پر بابا ملک شاہ کے مزار پر قیام کیا پھر وہاں حضرت غو ث پاکؒ نے آپؒ کو سور ج غروب ہونے تک سفر جاری رہنا کا فرمایا آپؒ نے فرمایا کہ حضرت غوث پاکؒ ۷ سال تک رہنمائی کرتے رہے سفر کے دوران آپؒ لاہور میں وزیر خان مسجد کے ساتھ منسلک سید ساد سائوف کے مزار پر قیام کیا پھر سفر کے دوران آپؒ پیر مکی اور دادا ہجویری کے دربار پر حاضری دی اور حضرت خواجہ معین الدین چستیؒکے مزار پر حاضری دی۔۲۴۔۱۹۲۳ میں آلہ آباد میںقیام کیاآپؒ نے ہامالیا کے راستے سفر کیا اور وہاں کے خاندان کو تبلیغ کیا آپؒ مری میں قیام کیا۔
حضرت محبوبِ ذاتؒ پیدائیشی ولی اور اِس صدی کی بڑی ہستی ہیں اور ایسی ہستی صدّیوں میں پیدا ہوتی ہے۔ آپؒ کو بچپن میں جب آپؒ کے استا دِ محترم نے جب الف سے آم پڑھنے کے لیے کہا تو آپؒ نے الف سے آللہ پڑھا استاد حیران تھے او ر فرماےا کے کم سنی میں ہی باطنی شعور رکھتے ہیں آپؒ بچپن ہی سے رحم دل اور خدا ترس انسان تھے آپؒ اپنے والدین کے واحد اولاد تھے اِس لیے آپؒ کے والدین نے آپؒ کے کانوں میں سونے کی بالیاں ڈالتے تھے ایک دفعہ ایک کہلونے بیچنے والی عورت نے حسرت بھری نگاہ سے کہا کہ کاش میں بھی اپنی بیٹی کو ایسی بالیا ں مہےّا کر سکوں۔ یہ سن کر آپؒ اپنے کانوں سے وہ بالیاں اُتار کر اُسکو
یہ متن مصنف کی اپنی ٹائپ شدہ (InPage) فائل سے لیا گیا ہے۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں