حضرت محبوبِ ذاتؒ — حالاتِ زندگی
۳ از ۸
آپؒ ۱۹۱۴ء سیالکوٹ واٹر ورکس میں ملازمت کرتے تھے آپؒ ایک نیا کنواں کو چیک کرنے کے لیے نیچے اُترے اور پانی کے اندر چلے گئے ایک گھنٹے تک آپؒ واپس نہیں آئے تو لوگ پریشان ہو گئے آپؒ کی تلاش میں غوط زن جانے والے ہی تھے کہ آپؒ پانی کی سطح پر نمودار ہوگئے۔ لوگوں نے جب یہ کرامت دیکھی تو آپؒ نے مُلازمت چھوڑ دی پِھر جب سیالکوٹ کے باہر حضرت مونگاولی شاہ کے مزار شریف تشریف لائے تو وہاں کے مُجاوِروں نے آپؒ کو یہاں رات گزارنے سے منع فرمایا لیکن آپؒ نے رات گذاری اور صبح مجاوِروں نے آپؒ کو زندہ سلامت دیکھا تو حیران ہو گئے کیوں کہ وہاں پر رات گذارنے والہ کبھی بھی صحیح سلامت نہیں
یہ متن مصنف کی اپنی ٹائپ شدہ (InPage) فائل سے لیا گیا ہے۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں