۱۹ از ۱۰۰
دربار عالیہ کے سجادہ نشین اور راقم الحروف وہ قبا مبارک اٹھائے ہوئے ہیں جو رسول اکرمﷺ نے مدینہ منورہ سے ارسال کیا اور آپ نے حضور کے فرمان کو بجا لاتے ہوئے زیب تن فرمایا۔
یہ متن صفحے کی تصویر سے ٹائپ کیا گیا ہے اور ابھی جانچا نہیں گیا — اس میں غلطی ہو سکتی ہے۔ اصل صفحہ ہی معتبر ہے۔
صفحہ بدلنے کے لیے دائیں بائیں سوائپ کریں